Hot Posts

6/recent/ticker-posts

کمال پورہ میں نامعلوم شخص نے شفیق عرف منا ڈرائیور پر فائرنگ کر دی ملزم فرار

کمال پورہ میں نامعلوم شخص نے شفیق عرف منا ڈرائیور پر فائرنگ کر دی ملزم فرار



آج ہمارے ذرائع کے مطابق عشاء کی نماز کے بعد کمال پورہ میں ایک میت کی جگہ پر آپس میں دو لوگوں میں نا اتفاقی ہوئی جسکی وجہ سے ایک شخص نے بندوق سے فائرنگ کر دی جو شخص دو لوگوں میں بیچ بچاؤ کا معاملہ کر رہا تھا فائرنگ اسی پر ہوگئی ہے اور بیچ بچاؤ شفیق عرف منا تھا ایسا بتایا جا رہا ہے اور جس شخص پر فائرنگ ہوئی اسی کے والد کی میت تھی جو اعلان کے مطابق آج ہی رات ایک بجے بڑا قبرستان لے جایا جائے گا اس واقعہ کے بعد کمال پورہ مچھلی بازار علاقے میں دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے پولس کو اطلاع ملی فوراً موقع واردات پر پہنچی اور تفتیش و تحقیقات میں مصروف عمل دکھائی دی. جس شخص پر فائرنگ کی گئی اس شخص کا نام شفیق عرف منا بتایا گیا ہے

Post a Comment

0 Comments